اسباقباب صفة الصلاة: نماز کے 6 فرائضکوئز

وَالرُّكُوعُ
ترجمہ: اور رکوع کرنا (فرض ہے)۔

وَارْكَعُوا وَاسْجُدُوا
ترجمہ: رکوع کرو اور سجدہ کرو۔ (الحج: 77)

رکوع نماز کے بنیادی ارکان میں ہے، لہٰذا قراءت کے بعد محض معمولی سا سر جھکانا رکوع کا بدل نہیں بن جاتا۔ مطلوب وہ جھکاؤ ہے جس پر حقیقتاً رکوع کا اطلاق ہو۔

سبق کھل رہا ہے...

رکوع: فرض اور اس کی دلیل

باب صفة الصلاة: نماز کے 6 فرائض