وَالْقِيَامُ
ترجمہ: اور کھڑا ہونا (نماز کے فرائض میں سے ہے)۔
وَقُومُوا لِلَّهِ قَانِتِينَ
ترجمہ: اور اللہ کے حضور ادب سے کھڑے ہو۔ (البقرۃ: 238)
فرض نماز میں قدرت رکھنے والے کے لیے قیام بنیادی رکن ہے۔ یہ محض نماز شروع کرتے وقت کھڑے ہونے کا نام نہیں؛ قراءت سے متعلق مطلوب قیام بھی اس کے تحت آتا ہے۔