يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ
ترجمہ: اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف متوجہ ہو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔
وَذَرُوا الْبَيْعَ کا حکم جمعہ کے لیے بروقت حاضر ہونے میں رکاوٹ بننے والے کاروباری مشغلے سے رکنے کے لیے ہے۔ فَاسْعَوْا میں مقصود جمعہ کی طرف سنجیدگی سے بڑھنا ہے، محض دوڑنے کی تاکید نہیں۔