اسباقفرائضِ غسل، مسنون طریقہ اور بالوں کی چوٹیوں کے احکامکوئز

فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ
ترجمہ: اپنے چہروں کو دھوؤ۔

فقہی اصطلاح میں «مواجہہ» کا تعلق چہرے کے ظاہر سے ہے، یعنی وہ حصہ جو سامنے والے کو نظر آتا ہے۔ منہ اور ناک کے اندر کے حصے اس ظاہری حد میں شامل نہیں ہوتے۔

اسی لیے وضو میں کلی اور استنشاق کو سنت کہنا اس بات سے متعارض نہیں کہ غسل میں ان دونوں کو فرض قرار دیا جائے؛ دونوں احکام کا دائرہ اور قرآنی عبارت مختلف ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

وضو کی آیت سے استدلال کی حد

فرائضِ غسل، مسنون طریقہ اور بالوں کی چوٹیوں کے احکام