اسباققانونی شخصیت کے فقہی نظائر: وقف، بیت المال اور مشترک سرمایہکوئز

مسجد کو دی گئی رقم یا جائیداد کو مسجد کی ملکیت سمجھا جا سکتا ہے۔ مالکی فقہاء نے مسجد کے لیے حکمی طور پر ملکیت کی صلاحیت تسلیم کی ہے۔

اسی بنا پر مسجد یا بعض دوسرے وقف اداروں کے حق میں وصیت یا عطیہ قانونی معنی رکھتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مسجد کی ملکیت بھی تسلیم کی گئی ہے

قانونی شخصیت کے فقہی نظائر: وقف، بیت المال اور مشترک سرمایہ