مراهق اس لڑکے یا لڑکی کو کہتے ہیں جو بلوغ کے قریب پہنچ چکا ہو، لیکن اس کے بالغ ہونے کا معاملہ یقینی طور پر واضح نہ ہو۔
یہ لفظ نہ ہر بہت چھوٹے بچے کے لیے استعمال ہوتا ہے، نہ ایسی حالت کے لیے جب بلوغ قطعی طور پر ثابت ہو چکا ہو۔
اصل مسئلہ یہ ہے کہ بلوغ کے قریب شخص اپنی بلوغت کی خبر دے اور ظاہری کیفیت سے معاملہ مشتبہ ہو؛ ایسی خبر کے قانونی اعتبار کی الگ بحث ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مراہق کی اصطلاح
کتاب الحجر: علاماتِ بلوغ، عمر اور قولِ مراہق