مظروف وہ چیز ہے جو کسی ظرف کے اندر ہو، اور ظرف اس کا رکھنے والا برتن، غلاف یا ٹوکری ہے۔
مثال: کھجوریں مظروف ہیں، کھجوروں کی مخصوص ٹوکری ظرف ہے۔ ایک کپڑا مظروف اور اس کا رومال نما غلاف ظرف ہوسکتا ہے۔ لیکن اصطبل جیسے غیر منقول مقام کا حکم اس قابلِ نقل ظرف جیسا نہیں ہوگا۔