اسباقکتاب الرهن: اخراجاتِ حفاظت، نماء اور زیادتیِ رہنکوئز

ونماؤه للراهن
ترجمہ: رہن کی پیداوار اور بڑھوتری راہن ہی کی ہے۔
نماء سے مراد وہ چیز ہے جو اصل مال سے پیدا ہو یا اس میں بڑھوتری کے طور پر آئے، جیسے باغ کے پھل یا جانور کا بچہ۔ رہن رکھنے سے مرتہن اصل کا مالک نہیں بنتا، اس لیے پیدا ہونے والی ملکیت بھی محض قبضے سے اس کی نہیں ہوتی۔

سبق کھل رہا ہے...

نماءِ رہن کس کی ملکیت ہے؟

کتاب الرهن: اخراجاتِ حفاظت، نماء اور زیادتیِ رہن