وَإِنْزَالُ الْمَنِيِّ بِوَطْءِ مَيِّتَةٍ أَوْ بَهِيمَةٍ، وَوُجُودُ مَاءٍ رَقِيقٍ بَعْدَ النَّوْمِ إِذَا لَمْ يَكُنْ ذَكَرُهُ مُنْتَشِرًا قَبْلَ النَّوْمِ، وَوُجُودُ بَلَلٍ ظَنَّهُ مَنِيًّا بَعْدَ إِفَاقَتِهِ مِنْ سُكْرٍ وَإِغْمَاءٍ
3. مردہ انسان یا جانور کے ساتھ وطی سے انزال ہو۔
4. نیند کے بعد باریک رطوبت ملے جبکہ سونے سے پہلے عضو منتشر نہ تھا، جیسا متن میں ہے۔
5. نشہ یا بے ہوشی سے افاقے کے بعد ایسی تری ملے جسے منی سمجھا جائے۔