اسباقنماز کے اوقات اور اوقاتِ مستحبہکوئز

وَأَوَّلُ وَقْتِ الْمَغْرِبِ إِذَا غَرَبَتِ الشَّمْسُ، وَآخِرُ وَقْتِهَا مَا لَمْ يَغِبِ الشَّفَقُ
ترجمہ: مغرب کا وقت سورج کے غروب ہوتے ہی شروع ہوتا ہے، اور اس کا آخری وقت شفق کے غائب ہونے تک ہے۔

مغرب کی ابتدا غروبِ شمس ہے۔ اختلاف اس میں ہے کہ لفظ شفق سے غروب کے بعد کی کون سی روشنی مراد لی جائے۔

سبق کھل رہا ہے...

مغرب: غروبِ آفتاب سے شفق تک

نماز کے اوقات اور اوقاتِ مستحبہ