مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مِنَ الْعَصْرِ قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ، فَقَدْ أَدْرَكَ صَلَاةَ الْعَصْرِ
ترجمہ: جس نے سورج غروب ہونے سے پہلے عصر کی ایک رکعت پا لی، اس نے عصر کی نماز پا لی۔
یہ حدیث غروبِ آفتاب کو عصر کے وقت کی آخری حد قرار دینے کی دلیلوں میں سے ہے۔ ایک رکعت پانے کی فقہی تفصیل الگ بحث ہے؛ اس مقام پر اصل استدلال وقت کی انتہا سے متعلق ہے۔