وَأَوَّلُ وَقْتِ الْوِتْرِ بَعْدَ الْعِشَاءِ، وَآخِرُ وَقْتِهَا مَا لَمْ يَطْلُعِ الْفَجْرُ
ترجمہ: وتر کا وقت عشاء کے بعد شروع ہوتا ہے اور فجر کے طلوع ہونے سے پہلے تک رہتا ہے۔
ترتیب کے اعتبار سے وتر، عشاء کے بعد ادا کیا جاتا ہے۔ اس کے آخری وقت کی حد طلوعِ فجر ہے، نہ کہ نصفِ شب۔