اسباقنماز کے اوقات اور اوقاتِ مستحبہکوئز

وَأَوَّلُ وَقْتِ الْعِشَاءِ إِذَا غَابَ الشَّفَقُ، وَآخِرُ وَقْتِهَا مَا لَمْ يَطْلُعِ الْفَجْرُ الثَّانِي
ترجمہ: عشاء کا وقت شفق کے غائب ہونے سے شروع ہوتا ہے، اور اس کا آخری وقت فجرِ ثانی کے طلوع ہونے سے پہلے تک ہے۔

شفق کے متعلق دونوں قولوں میں عشاء کی ابتدا مختلف ہو سکتی ہے، لیکن اس کی انتہا فجرِ صادق کے طلوع ہونے تک ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

عشاء: شفق سے فجرِ صادق تک

نماز کے اوقات اور اوقاتِ مستحبہ