اسباقنماز کے ممنوع اور مکروہ اوقاتکوئز

كَمَا صَحَّ عَصْرُ الْيَوْمِ عِنْدَ الْغُرُوبِ مَعَ الْكَرَاهَةِ

آج کی عصر اصل غروب سے پہلے زردی کے وقت میں بھی صحیح ہو سکتی ہے، لیکن بلا عذر وہاں تک مؤخر کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔ گزشتہ دن کی قضا عصر اس استثنا میں نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

آج کی عصر غروب کے قریب

نماز کے ممنوع اور مکروہ اوقات