فَإِنْ مَنَعَهُ مِنْهُ: تَيَمَّمَ وَصَلَّى.
ترجمہ: پھر اگر ساتھی اسے پانی دینے سے منع کر دے تو وہ تیمم کرکے نماز پڑھے۔
پانی کسی دوسرے کے پاس موجود ہونے کے باوجود جب وہ دینے سے انکار کر دے اور اسے حاصل کرنے کی کوئی معتبر دوسری صورت نہ ہو تو حصولِ آب پر عدمِ قدرت ثابت ہو جاتی ہے۔ اس صورت میں تیمم اختیار کیا جائے گا۔