وضو میں وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ
ترجمہ: اور اپنے ہاتھ کہنیوں تک دھوؤ۔
تیمم میں بھی ہاتھوں کے مسح کی حد کہنیوں تک مقرر رکھنے کے لیے اس حکم اور تیمم کے بدل ہونے سے استدلال کیا جاتا ہے۔ تاہم پانی سے غسل اور صعید سے مسح کی نوعیت الگ ہے؛ اسی بنا پر حدود کے اطلاق میں فقہی اختلاف پیدا ہوا ہے۔