وَفَرْضُ الْمُسَافِرِ عِنْدَنَا فِي كُلِّ صَلَاةٍ رُبَاعِيَّةٍ: رَكْعَتَانِ، وَلَا تَجُوزُ لَهُ الزِّيَادَةُ عَلَيْهِمَا.
ترجمہ: ہمارے نزدیک مسافر کے لیے ہر چار رکعت والی فرض نماز میں دو رکعتیں فرض ہیں، اور اسے ان دو پر اضافہ کرنا جائز نہیں۔
یہ حکم ظہر، عصر اور عشاء کی فرض نمازوں کا ہے۔ فجر کی دو رکعتیں اور مغرب کی تین رکعتیں اپنی اصل تعداد پر باقی رہتی ہیں۔