صفت اپنے موصوف کے ساتھ اعراب، معرفہ و نکرہ، مذکر و مؤنث، اور واحد و تثنیہ و جمع میں مطابق ہوتی ہے۔ ضروری نہیں کہ وہ صرف قریب والے اسم کی صفت ہو۔
رَسُولُ اللَّهِ الْكَرِيمُ میں الْكَرِيمُ، رَسُولُ کے مطابق ہے۔
رَسُولُ اللَّهِ الْكَرِيمِ میں الْكَرِيمِ، اللَّهِ کے مطابق ہے۔