اسباقاعلیٰ عملی ترکیب: مشترک قواعد کی مشقکوئز

زَيْدٌ كَاتِبٌ رِسَالَةً الْآنَ.
ترجمہ: زید اس وقت ایک خط لکھ رہا ہے۔
كَاتِبٌ: خبر مرفوع، اسمِ فاعل ہے اور حال کے معنی میں آیا ہے۔
رِسَالَةً: کاتبٌ کا مفعول بہ منصوب۔
الْآنَ: ظرفِ زمان منصوب۔

سبق کھل رہا ہے...

اسمِ فاعل بھی عمل کر سکتا ہے

اعلیٰ عملی ترکیب: مشترک قواعد کی مشق

زَيْدٌ كَاتِبٌ رِسَالَةً الْآنَ.
ترجمہ: زید اس وقت ایک خط لکھ رہا ہے۔
كَاتِبٌ: خبر مرفوع، اسمِ فاعل ہے اور حال کے معنی میں آیا ہے۔
رِسَالَةً: کاتبٌ کا مفعول بہ منصوب۔
الْآنَ: ظرفِ زمان منصوب۔