اسباقاعلیٰ عملی ترکیب: مشترک قواعد کی مشقکوئز

إِنَّ الطَّالِبَ يَكْتُبُ — اسمِ إنّ منصوب؛ پوری فعلیہ خبر محلِ رفع میں۔
كَانَ الطَّالِبُ يَكْتُبُ — اسمِ کان مرفوع؛ پوری فعلیہ خبر محلِ نصب میں۔
دونوں جگہ يَكْتُبُ خود مضارع مرفوع ہے۔ کیوں؟ کیونکہ اس پر ناصب یا جازم نہیں آیا۔

سبق کھل رہا ہے...

امتحانی مشق: دو جملوں کا فرق

اعلیٰ عملی ترکیب: مشترک قواعد کی مشق