وَقَدْ تَكُونُ الْحَالُ جُمْلَةً خَبَرِيَّةً، نَحْوُ: «جَاءَنِي زَيْدٌ وَغُلَامُهُ رَاكِبٌ، أَوْ يَرْكَبُ غُلَامُهُ».
ترجمہ: کبھی حال ایک خبری جملہ بھی ہوتا ہے، جیسے: زید میرے پاس آیا جبکہ اس کا غلام سوار تھا، یا اس کا غلام سواری کر رہا تھا۔
ایسی صورت میں صرف ایک لفظ منصوب نہیں ہوتا، بلکہ پورا جملہ محلِ نصب میں حال ہوتا ہے۔