اسباقالكنايات — كم کی اقسام، تمییز اور اعرابی محلکوئز

عَلَى: حرفِ جر۔
كَمْ: خبریہ، مبنی علی السکون، محلِ جر بعلى۔
رَجُلٍ: تمییزِ خبریہ، مجرور بالکسرہ۔
حَكَمْتَ: فعل ماضی، تاء فاعل۔

کتاب میں یہاں خبریہ کا انداز مراد ہے؛ استفہامیہ میں تناظر بدلنے پر تمییز منصوب کیا جاتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

«عَلَى كَمْ رَجُلٍ حَكَمْتَ»

الكنايات — كم کی اقسام، تمییز اور اعرابی محل