سَافَرْتُ شَهْرًا
ترجمہ: میں نے ایک مہینہ سفر کیا۔
سَافَرْتُ: فعلِ ماضی، تاءِ فاعل سے متصل؛ «تُ» فاعل ہے۔
شَهْرًا: مفعول فیہ، ظرفِ زمان محدود، منصوب بالفتحہ، «سافرت» سے متعلق۔
«شَهْرًا» مفعول بہ نہیں؛ سفر نے مہینے پر کوئی فعل واقع نہیں کیا، بلکہ مہینہ مدتِ سفر بتاتا ہے۔