وَمَحْدُودٌ، وَهُوَ مَا لَا يَكُونُ مَنْصُوبًا بِتَقْدِيرِ «فِي»، بَلْ لَا بُدَّ مِنْ ذِكْرِ «فِي» فِيهِ.
ترجمہ: اور محدود مکان وہ ہے جو صرف «فی» مقدر مان کر منصوب نہیں کیا جاتا، بلکہ اس جگہ کے معنی کے لیے «فی» کا لفظ لانا ضروری ہے۔
دار، سوق اور مسجد مخصوص جگہوں کے نام ہیں۔ عام قاعدے میں فعلِ جلوس کے ساتھ ان کی جگہ بیان کرنے کے لیے فِي بولتے ہیں۔