اسباقمفعول لہ: علتِ فعل اور اس کی ترکیبکوئز

ضَرَبْتُهُ تَأْدِيبًا — سبب بتانے والا اسم منصوب ہے؛ لام معنی میں مقدر ہے۔
ضَرَبْتُهُ لِلتَّأْدِيبِ — لام لفظاً موجود ہے؛ اس کے بعد اسم مجرور ہے۔

تقدیرِ لام کا مطلب یہ نہیں کہ لکھے ہوئے جملے میں واقعی ایک پوشیدہ حرفِ جر اسم کو مجرور کر رہا ہے؛ مصنف اس سے علت کا معنی واضح کر رہے ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

لامِ مقدر اور لامِ ظاہر میں فرق

مفعول لہ: علتِ فعل اور اس کی ترکیب