اسباقمفعول معہ: واوِ معیت اور عطف کا فرقکوئز

نَحْوُ: «جَاءَ الْبَرْدُ وَالْجُبَّاتِ»، وَ«جِئْتُ أَنَا وَزَيْدًا»، أَيْ: مَعَ الْجُبَّاتِ وَمَعَ زَيْدٍ.
ترجمہ: مثلاً: سردی جبّوں کے ساتھ آئی؛ اور میں زید کے ساتھ آیا۔ یعنی جبّوں کے ساتھ اور زید کے ساتھ۔

یہ دونوں کتاب کی مثالیں ہیں۔ پہلی میں «الْجُبَّاتِ» کو مجرور نہ سمجھیں؛ یہ جمع مؤنث سالم کی علامتِ نصب ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مصنف کی بنیادی مثالیں

مفعول معہ: واوِ معیت اور عطف کا فرق