وَقَدْ يُحْذَفُ حَرْفُ النِّدَاءِ لَفْظًا، نَحْوَ: «يُوسُفُ أَعْرِضْ عَنْ هَذَا».
ترجمہ: کبھی حرفِ ندا زبان سے حذف ہو جاتا ہے، جیسے: یوسف! اس بات کو جانے دو۔
یہ سورۃ یوسف، آیت 29 کے الفاظ ہیں۔ خطاب موجود ہے، مگر «يَا» ظاہر نہیں۔ حذف سے خطاب کی حیثیت ختم نہیں ہوتی۔