اسباقمستثنیٰ: متصل، منقطع اور اعراب کی چار صورتیںکوئز

«مَا رَأَيْتُ إِلَّا زَيْدًا»
مَا: حرفِ نفی۔
رَأَيْتُ: فعل ماضی، تاء متکلم فاعل۔
إِلَّا: حرفِ حصر۔
زَيْدًا: مفعول بہ منصوب، علامت فتحہ۔

یہ «زَيْدًا» نصب علی الاستثناء نہیں، بلکہ «رَأَيْتُ» کا مفعول بہ ہونے کی وجہ سے منصوب ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مفرغ میں مفعول بہ

مستثنیٰ: متصل، منقطع اور اعراب کی چار صورتیں