مستثنیٰ، پہلے حکم سے کسی لفظ کو الگ کرتا ہے۔
متصل اور منقطع کا فرق جنس و مجموعے سے سمجھیں۔
تام موجب میں عموماً مستثنیٰ منصوب۔
تام غیر موجب میں نصب یا بدل۔
مفرغ میں اعراب اصلی عامل کے تابع۔
غير اپنے محل کے مطابق بدلتا ہے، مگر اس کا مضاف الیہ مجرور رہتا ہے۔
اگلے نئے باب سے پہلے ان چاروں قواعد کی الگ مثالوں پر خود ترکیب کر کے دیکھیں۔