اسباقحروفِ تنبیہ: أَلَا، أَمَا، هَاکوئز

أَلَا — حرفِ تنبیہ، اعراب پر براہِ راست عمل نہیں۔
إِنَّ — حرفِ تاکید و نصب؛ هُمْ اس سے متصل اسمِ اِنَّ۔
الْمُفْسِدُونَ — خبرِ اِنَّ مرفوع، علامت واو۔
درمیان کا هُمُ زور و تاکید کے لیے آیا ہے؛ اس کی الگ نحوی توجیہات ملتی ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

آیت کی مختصر ترکیب

حروفِ تنبیہ: أَلَا، أَمَا، هَا