● مؤنث قیاسی / علامتی: مؤنث لفظی کی وہ قسم ہے جس میں مؤنث کی کوئی ظاہری علامت (نشانی) پائی جائے۔
● بنیادی علامات یہ ہیں:
○ ة (تائے مربوطہ): جسے آسانی کے لیے گول تا کہا جاتا ہے، جیسے غُرْفَةٌ (کمرہ)۔
○ الفِ تانیث ممدودہ (اء): جیسے صَفْرَاءُ اور عَمْيَاءُ۔
○ الفِ تانیث مقصورہ (ى): جیسے عُظْمَى۔
سبق کھل رہا ہے...
مؤنث قیاسی یا علامتی
مؤنث لفظی کی اقسام: علامتی اور سماعی