● مؤنث سماعی: مؤنث لفظی کی وہ قسم ہے جسے اہل زبان (عرب لوگ) مؤنث بولتے ہوں۔
● ان میں نہ تو مؤنث کی کوئی ظاہری نشانی پائی جاتی ہے اور نہ ہی ان کے مقابلے میں کوئی جاندار مذکر موجود ہوتا ہے۔
● ان کو یاد رکھنے کے لیے عربی گرامر میں کچھ گروہ بنا دیے گئے ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
مؤنث سماعی کا تصور
مؤنث لفظی کی اقسام: علامتی اور سماعی