● عرب لوگ ان گروہوں کے مذکورہ/اکثر الفاظ کو مؤنث سماعی مانتے ہیں:
○ ہواؤں کے نام: جیسے رِيحٌ (تیز ہوا)، صَرْصَرٌ (ٹھنڈی تیز ہوا)، سَمُومٌ (گرم زہریلی ہوا)۔
○ شراب کے نام: جیسے خَمْرٌ (شراب)، خُرْطُومٌ (تیز / جلد نشہ لانے والی شراب کا ایک قدیم نام)۔
○ آگ کے نام: جیسے نَارٌ (آگ)، جَهَنَّمُ (جہنم)، سَعِيرٌ (بھڑکتی آگ)، سَقَرُ (دوزخ کا نام)۔
سبق کھل رہا ہے...
سماعی مؤنث کے گروہ (حصہ اول)
مؤنث لفظی کی اقسام: علامتی اور سماعی