اسباقاسبابِ منعِ صرف: تانیث اور اس کی شرطیںکوئز

جَاءَتْ هِنْدٌ — ہند آئیں: هِنْدٌ فاعل مرفوع بالضمہ مع التنوین۔

رَأَيْتُ هِنْدًا — میں نے ہند کو دیکھا: هِنْدًا مفعول بہ منصوب بالفتحہ مع التنوین۔

مَرَرْتُ بِهِنْدٍ — میں ہند کے پاس سے گزرا: هِنْدٍ مجرور بالکسرة مع التنوین۔

یہاں نام علم اور معرفہ ہے، لیکن پھر بھی تنوینِ تمکین کے ساتھ منصرف پڑھا جا رہا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ہند کو منصرف پڑھنا

اسبابِ منعِ صرف: تانیث اور اس کی شرطیں