اسباقاسبابِ منعِ صرف: تانیث اور اس کی شرطیںکوئز

جَاءَتْ هِنْدُ — ہند آئیں: هِنْدُ فاعل مرفوع، بغیر تنوین۔

رَأَيْتُ هِنْدَ — میں نے ہند کو دیکھا: هِنْدَ مفعول بہ منصوب، بغیر تنوین۔

مَرَرْتُ بِهِنْدَ — میں ہند کے پاس سے گزرا: هِنْدَ اسمِ مجرور، علامتِ جر فتحہ، بغیر تنوین۔

هِنْدٍ اور هِنْدَ دونوں صورتیں کتاب کے بیان کردہ خاص قاعدے کے تحت درست ہیں؛ ایک کو دوسرے کی غلطی قرار نہ دیں۔

سبق کھل رہا ہے...

ہند کو غیر منصرف پڑھنا

اسبابِ منعِ صرف: تانیث اور اس کی شرطیں