اسباقاسبابِ منعِ صرف: تانیث اور اس کی شرطیںکوئز

وَإِلَّا يَجِبُ مَنْعُهُ كَ«زَيْنَبَ وَسَقَرَ وَمَاهَ وَجُورَ».
ترجمہ: ورنہ اس اسم کو غیر منصرف رکھنا لازم ہے، جیسے زینب، سقر، ماہ اور جور۔

کتاب کے اس بیان کا تعلق اسی تانیثِ معنوی کے ساتھ علمیت والے نام سے ہے۔ زَيْنَب چار حرفی ہے، سَقَر میں درمیانی حرف متحرک ہے، جبکہ ماه اور جور غیر عربی ناموں کی مثالیں ہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

جب تین شرطیں پوری نہ ہوں

اسبابِ منعِ صرف: تانیث اور اس کی شرطیں