كَانَ الطَّالِبُ يَقْرَأُ
ترجمہ: طالب علم پڑھ رہا تھا۔
الطَّالِبُ اسمِ کان مرفوع؛ يَقْرَأُ مضارع مرفوع، فاعل ضمیرِ مستتر؛ پورا جملہ فعلیہ خبر کان، محلِ نصب میں ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
کان کے بعد فعلی خبر
درست ترکیب کا انتخاب: معنی، عامل اور قرینہ
كَانَ الطَّالِبُ يَقْرَأُ
ترجمہ: طالب علم پڑھ رہا تھا۔
الطَّالِبُ اسمِ کان مرفوع؛ يَقْرَأُ مضارع مرفوع، فاعل ضمیرِ مستتر؛ پورا جملہ فعلیہ خبر کان، محلِ نصب میں ہے۔