قَرَأْتُ ثَلَاثَةَ كُتُبٍ — میں نے 3 کتابیں پڑھیں؛ كُتُبٍ مضاف الیہ جمع مجرور۔
قَرَأْتُ عِشْرِينَ كِتَابًا — میں نے 20 کتابیں پڑھیں؛ كِتَابًا تمییز مفرد منصوب۔
ہر عدد کے بعد معدود کی ایک ہی صورت نہیں ہوتی۔
سبق کھل رہا ہے...
عدد 3 اور عدد 20 کا فرق
درست ترکیب کا انتخاب: معنی، عامل اور قرینہ