اسباقدرست ترکیب کا انتخاب: معنی، عامل اور قرینہکوئز

رَأَيْتُ الْمُعَلِّمَاتِ
ترجمہ: میں نے معلمات کو دیکھا۔
الْمُعَلِّمَاتِ مفعول بہ منصوب ہے؛ جمع مؤنث سالم میں نصب کی علامت کسرہ ہوتی ہے۔
ہر کسرہ مجرور ہونے کی دلیل نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

جمع مؤنث سالم میں نصب کی علامت

درست ترکیب کا انتخاب: معنی، عامل اور قرینہ

رَأَيْتُ الْمُعَلِّمَاتِ
ترجمہ: میں نے معلمات کو دیکھا۔
الْمُعَلِّمَاتِ مفعول بہ منصوب ہے؛ جمع مؤنث سالم میں نصب کی علامت کسرہ ہوتی ہے۔
ہر کسرہ مجرور ہونے کی دلیل نہیں۔