يَقِيَانِ ← لَنْ يَقِيَا / لَمْ يَقِيَا
ترجمہ: وہ دونوں حفاظت کرتے ہیں ← وہ دونوں حفاظت نہیں کریں گے / انہوں نے حفاظت نہیں کی۔
يَقِينَ ← لَنْ يَقِينَ / لَمْ يَقِينَ
ترجمہ: وہ عورتیں حفاظت کرتی ہیں ← وہ حفاظت نہیں کریں گی / انہوں نے حفاظت نہیں کی۔
پہلی مثال میں نونِ رفع حذف ہوئی، دوسری میں نونِ نسوہ ضمیر کا حصہ ہونے کی وجہ سے برقرار رہی۔ صرف یکساں لفظ «نون» ہونے سے دونوں کا حکم ایک نہیں ہوجاتا۔ یہی فرق تاکید کی نونوں کے استعمال میں بھی ذہن میں رکھیں۔
سبق کھل رہا ہے...
نونِ رفع اور نونِ نسوہ الگ ہیں
لفیف مفروق کی صرفِ کبیر: وَقَى يَقِي، مکمل گردانیں اور تعلیلات