اسباقجملہ فعلیہ میں مرکبات کا استعمالکوئز

ہر جملے کو معنی خیز حصوں میں پڑھیں: فعل، فاعلی مرکب، مفعولی مرکب، متعلقِ فعل اور دوسرا عمل۔

بامحاورہ ترجمہ
عربی جملہ

حامد اور محمود مدرسہ میں آئے اور اپنا سبق یاد کیا
قَدِمَ حَامِدٌ وَمَحْمُودٌ فِي الْمَدْرَسَةِ وَحَفِظَا دَرْسَهُمَا

فاطمہ اور زینب گھر میں داخل ہوئیں اور انہوں نے کھانا کھایا
دَخَلَتْ فَاطِمَةُ وَزَيْنَبُ فِي الْبَيْتِ وَأَكَلَتَا الطَّعَامَ

کچھ مرد آئے، وہ بیٹھے پھر چلے گئے
قَدِمَ رِجَالٌ فَجَلَسُوا ثُمَّ ذَهَبُوا

تم سب نے چھوٹے لڑکے کو مارا
ضَرَبْتُمُ الْوَلَدَ الصَّغِيرَ

اللہ نے موسیٰ کو فرعون کی طرف بھیجا
بَعَثَ اللَّهُ مُوسَى إِلَى فِرْعَوْنَ

ابراہیم کے چھوٹے لڑکے نے زید کے بڑے لڑکے کو مارا
ضَرَبَ وَلَدُ إِبْرَاهِيمَ الصَّغِيرُ وَلَدَ زَيْدٍ الْكَبِيرَ

سبق کھل رہا ہے...

مشق 5: مکمل جملوں کے اجزا

جملہ فعلیہ میں مرکبات کا استعمال