اسباقجملہ فعلیہ میں مرکبات کا استعمالکوئز

طویل جملے میں ایک سے زیادہ افعال آ سکتے ہیں۔ بعد والے فعل میں دیکھیں کہ وہ تثنیہ فاعل کی طرف لوٹ رہا ہے یا جمع فاعل کی طرف۔

بامحاورہ ترجمہ
عربی جملہ

زید کے بھائی نے تم دونوں کو طلب کیا
طَلَبَكُمَا أَخُو زَيْدٍ

مسلمانوں نے گائے کو ذبح کیا اور اس کا گوشت کھایا
ذَبَحَ الْمُسْلِمُونَ الْبَقَرَةَ وَأَكَلُوا لَحْمَهَا

دو چور گھر میں داخل ہوئے اور انہوں نے مال چرایا
دَخَلَ السَّارِقَانِ فِي الْبَيْتِ وَسَرَقَا الْمَالَ

موسیٰ اپنی قوم کی طرف لوٹے
رَجَعَ مُوسَى إِلَى قَوْمِهِ

تیرے لڑکے نے مجھے مارا
ضَرَبَنِي وَلَدُكَ

سبق کھل رہا ہے...

مشق 4: باہم جڑے ہوئے افعال

جملہ فعلیہ میں مرکبات کا استعمال