پہلے فعل پہچانیں، پھر اضافی یا توصیفی مرکب کے اجزا کو اکٹھا رکھیں۔
بامحاورہ ترجمہ
عربی جملہ
عظیم اللہ نے سچ کہا
صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمُ
تیرے رب نے مدد کی
نَصَرَ رَبُّكَ
محمود کے دونوں لڑکے بیمار ہوگئے
مَرِضَ وَلَدَا مَحْمُودٍ
لوگوں نے خطیب کا کلام سنا
سَمِعَ النَّاسُ كَلَامَ الْخَطِيبِ