ان جملوں میں کبھی ایک کردار مرکب ہے اور کبھی فاعل و مفعول دونوں مرکب ہیں۔ ہر جملے میں پورا متعلقہ حصہ نشان زد کریں۔
بامحاورہ ترجمہ
عربی جملہ
اللہ نے اپنی رحمت کا دروازہ کھول دیا
فَتَحَ اللَّهُ بَابَ رَحْمَتِهِ
سکول کے چوکیدار نے سکول کا دروازہ کھولا
فَتَحَ بَوَّابُ الْمَدْرَسَةِ بَابَ الْمَدْرَسَةِ
اس سکول کے لڑکے نے اس سکول کے لڑکے کو مارا
ضَرَبَ وَلَدُ الْمَدْرَسَةِ وَلَدَ الْمَدْرَسَةِ
میرا دوست ہنسا
ضَحِكَ صَدِيقِي