كِتَابٌ — الْكِتَابُ
ترجمہ: ایک کتاب — وہ مخصوص کتاب۔
كِتَابٌ نکرہ ہے۔
شروع میں ال داخل ہونے سے الْكِتَابُ معرفہ بن گیا۔
سبق کھل رہا ہے...
چوتھی قسم: لامِ تعریف
كِتَابٌ — الْكِتَابُ
ترجمہ: ایک کتاب — وہ مخصوص کتاب۔
كِتَابٌ نکرہ ہے۔
شروع میں ال داخل ہونے سے الْكِتَابُ معرفہ بن گیا۔