اسباقالخاتمة: معرفہ اور نکرہکوئز

فَتَحَ الْوَلَدُ الْبَابَ.
ترجمہ: لڑکے نے دروازہ کھولا۔
الْوَلَدُ بھی معرفہ ہے؛ الْبَابَ بھی معرفہ ہے۔
لیکن پہلا فاعل مرفوع اور دوسرا مفعول بہ منصوب ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

لامِ تعریف، جملے میں

الخاتمة: معرفہ اور نکرہ

فَتَحَ الْوَلَدُ الْبَابَ.
ترجمہ: لڑکے نے دروازہ کھولا۔
الْوَلَدُ بھی معرفہ ہے؛ الْبَابَ بھی معرفہ ہے۔
لیکن پہلا فاعل مرفوع اور دوسرا مفعول بہ منصوب ہے۔