اسباقالخاتمة: معرفہ اور نکرہکوئز

كِتَابِي — كِتَابُهُ
ترجمہ: میری کتاب — اس کی کتاب۔
ي اور هُ ضمیریں ہیں اور معرفہ ہیں۔
ان کی طرف اضافتِ معنوی سے مضاف بھی معرفہ ہوتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

ضمیر کی طرف اضافت

الخاتمة: معرفہ اور نکرہ

كِتَابِي — كِتَابُهُ
ترجمہ: میری کتاب — اس کی کتاب۔
ي اور هُ ضمیریں ہیں اور معرفہ ہیں۔
ان کی طرف اضافتِ معنوی سے مضاف بھی معرفہ ہوتا ہے۔