اسباقالخاتمة: معرفہ اور نکرہکوئز

كِتَابُ طَالِبٍ
ترجمہ: کسی طالب علم کی کتاب۔
طَالِبٍ نکرہ ہے۔
اس لیے كِتَابُ بھی یہاں معرفہ نہیں بنتا؛ ہاں، اس کی نوعیت کسی حد تک مخصوص ہوتی ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

نکرہ کی طرف اضافت

الخاتمة: معرفہ اور نکرہ

كِتَابُ طَالِبٍ
ترجمہ: کسی طالب علم کی کتاب۔
طَالِبٍ نکرہ ہے۔
اس لیے كِتَابُ بھی یہاں معرفہ نہیں بنتا؛ ہاں، اس کی نوعیت کسی حد تک مخصوص ہوتی ہے۔