وَاللَّهِ إِنْ أَتَيْتَنِي لَأَكْرَمْتُكَ.
ترجمہ: اللہ کی قسم! اگر تم میرے پاس آئے تو میں تمہاری عزت کروں گا۔
اس ترتیب میں مصنف کے مطابق دوسرے جملے کی ظاہری ساخت جوابِ قسم کے مطابق آتی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
اصل قاعدہ: پہلے قسم
حروفِ شرط: إِنْ، لَوْ اور أَمَّا