اسباقحروفِ شرط: إِنْ، لَوْ اور أَمَّاکوئز

إِنْ تَدْرُسْ تَنْجَحْ. — اگر تم پڑھو تو کامیاب ہو۔
إِنْ: حرفِ شرط۔
تَدْرُسْ: فعلِ شرط۔
تَنْجَحْ: جوابِ شرط یا جزا۔
پہلا کام شرط اور دوسرا اس کا نتیجہ ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

شرط اور جزا کی پہچان

حروفِ شرط: إِنْ، لَوْ اور أَمَّا

إِنْ تَدْرُسْ تَنْجَحْ. — اگر تم پڑھو تو کامیاب ہو۔
إِنْ: حرفِ شرط۔
تَدْرُسْ: فعلِ شرط۔
تَنْجَحْ: جوابِ شرط یا جزا۔
پہلا کام شرط اور دوسرا اس کا نتیجہ ہے۔